گلگت بلتستان پولیس کے مایا ناز اور قابل فخر آفسیر زمان شگری نے کیپٹل پولیس کالج اسلام آباد میں ایڈوانس کورس کے فائنل ایگزام ڈرل پیریڈ میں اول پوزیشن حاصل کرلیا

urdu news

گلگت بلتستان پولیس کے مایا ناز اور قابل فخر آفسیر زمان شگری نے کیپٹل پولیس کالج اسلام آباد میں ایڈوانس کورس کے فائنل ایگزام ڈرل پیریڈ میں اول پوزیشن حاصل کرلیا
اسلام آباد(5 سی این نیوز) گلگت بلتستان پولیس کے مایا ناز اور قابل فخر آفسیر زمان شگری نے کیپٹل پولیس کالج اسلام آباد میں ایڈوانس کورس کے فاٸنل ایگزام ڈرل پیریڈ میں اول پوزیشن حاصل کرلیا ۔ ایڈوانس کورس میں گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر ، کے پی کے اور پنجاب پولیس کے آفیسران شامل ہے۔ جوکہ تین ماہ سے جاری تھا۔ ٹریننگ کے اختتام پر ڈرل پریڈ انسپکٹر زمان شگری نے اول پوزیشن حاصل کی۔ جس پر ڈی آئی جی اسلام آباد نے ان کو تعریفی سند اور نقد انعامات سے نوازا ۔ زمان شگری گلگت بلتستان کے قابل آفیسران میں شمار ہوتے ہیں ۔ انہوں نے سپاہی ریکروٹنگ کے دوران بھی اول پوزیشن حاصل کرکے پاسنگ آؤٹ پر ترقی حاصل کرلیا تھا۔ انہوں نے مختلف پولیس سٹیشنوں میں بحیثیت ایس ایچ او فرائض انجام دیا۔ جبکہ ایس ڈی پی او کھرمنگ بھی تعینات رہا۔ جہاں سے وہ ایڈوانس کورس کیلئے نامزد ہوا تھا۔

فلم،ڈرامے کا پاکستانی معاشرے پر اثرات، یاسر دانیال صابری

پاکستان ادارہ شماریات کے زیر اہتمام ضلع استور میں ساتویں زراعت شماری 2024ء کے حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر منگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ریاستی اداروں کی ناروا سلوک کی وجہ سے استعفی دیا ہوں

urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں