فیالونگ واٹر ڈائیورجن پروجیک ، رواں سال پانی سدپارہ ڈیم میں لائیں‌گے، آغا باقر الحسینی

urdu news

فیالونگ واٹر ڈائیورجن پروجیک ، رواں سال پانی سدپارہ ڈیم میں لائیں‌گے، آغا باقر الحسینی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
فیالونگ واٹر ڈائیورجن پروجیک ، رواں سال پانی سدپارہ ڈیم میں لائیں‌گے، آغا باقر الحسینی ، انجمن امامیہ بلتستان کے صدر و نگران فیالونگ واٹر ڈائیورجن پروجیکٹ نے کہا ہے کہ اس سال میں‌فیالونگ پروجیکٹ مکمل کر لے پانی سیدپارہ ڈیم میں ڈال دیں‌گے. جس سے اسکردو میں‌پانی کے مسائل مکمل ختم ہو جائیں‌گے. یہ عوامی نوعیت کے بہت اہمیت کا اہم پروجیکٹ تھا، اس پروجیکٹ کے لیے عوام کا تعاون قابل قدر رہا. عوام کا ایسے ہی تعاون شامل حال رہے تو بڑے بڑے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں، انجمن امامیہ بلتستان کے صدر نے مذید کہا کہ فیالونگ واٹر ڈائیورجن عوامی تعاون کا ثمر ہے، انشاء اللہ اس ڈایئورجن سے اسکردو کے گرد نواح‌میں‌پانی کی کمی کو پورا کرے گا اور اس سے ابپاشی کا مسلہ ختم ہو جائے گا، انتظامیہ غیر اخلاقی سرگرمیوں‌میں‌ملوث بااثر اور طاقتور لوگوں‌کے بد معاش بچوں‌کو لگام دیں‌. انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کےاحساس محرومی بڑھتا جا رہے ہیں، گلگت بلتستان حکومت عوامی خواہشات کے برعکس فیصلے کر رہے ہیں. اور ہمارے ساتھ ناروا سلوک رکھا جا رہے ہیں. یہاں‌ملازمتوں‌میں‌من پسند لوگوں کو نوازا جا رہا ہے. urdu news

شگر .کلاس روم نہ ہونے کی وجہ سے بوائز پرائمری سکول گلشن آباد بیسل کے بچوں کی پڑھائی متاثر، بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں آج ایک اہم میٹنگ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شگر عمران ولی سمیت پولیس افسران اور ٹرانسپورٹ مالکان کی نمائندوں نے شرکت</a>

ملاقات، پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں