سعودی عرب سے 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس، ہوش روبا اعداد و شمار سامنے آ گئے.
سعودی عرب سے 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس، ہوش روبا اعداد و شمار سامنے آ گئے.
سعودی عرب سے 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس سعودی عرب سے 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس
2019 سے جولائی 2024 تک، سعودی عرب کی جیلوں اور ڈیپورٹیشن سینٹرز سے 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ یہ معلومات پاکستانی وزارت خارجہ کی دستاویزات سے حاصل ہوئی ہیں، جن میں ریاض میں پاکستانی سفارت خانے اور جدہ کے قونصل خانے کے فراہم کردہ اعدادوشمار شامل ہیں۔ریاض میں پاکستانی سفارت خانے نے گزشتہ پانچ سالوں میں 53 ہزار 626 پاکستانیوں کی سعودی جیلوں اور حراستی مراکز سے رہائی ممکن بنائی۔ یہ اقدامات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مدد اور ان کی محفوظ واپسی کے لیے کیے جا رہے ہیں۔سعودی حکام اور پاکستانی سفارتخانوں کے درمیان مسلسل رابطے اور تعاون سے یہ کام ممکن ہوا۔urdu-news-165
سیمنٹ مینوفیکچرنگ کمپنی نے لاہور، پنجاب میں مختلف مینجمنٹ میں نئی نوکریاں۔
فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے والد کے بیان کی مخالفت کی، سوات میں ری ہیب جاری رکھنے کی خواہش