محکمہ خزانہ شگر کے ملازمت کی تعیناتی میں ناانصافی کیخلاف رضاکار اہلکار شکیل علی نے احتجاجی بھوک ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئے۔
محکمہ خزانہ شگر کے ملازمت کی تعیناتی میں ناانصافی کیخلاف رضاکار اہلکار شکیل علی نے احتجاجی بھوک ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئے۔
شگر(5 سی این نیوز) محکمہ خزانہ شگر کے ملازمت کی تعیناتی میں ناانصافی کیخلاف رضاکار اہلکار شکیل علی نے احتجاجی بھوک ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئے۔ ان کا اپنے ساتھ انصاف کی حصول تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ۔ بھوک ہڑتال میں مختلف شعبہ زندگی کے لوگوں نے ان کیساتھ اظہار ہمدردی کیلئے کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملازمت کی تعیناتی میں ان کیسا سراسر ناانصافی ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ انہوں نے محکمہ کو مشکل دنوں میں بغیر کسی معاوضے خدمت کی۔ تاہم محکمہ کیلئے پوسٹ آنے پر ان کا سب سے پہلے حق بنتا ہے ۔ لیکن ان کی حق پر شب و خون مار کر کسی کو تعینات کیا گیا ہے تو یہ سراسر ناانصافی ہے۔ لہذا انصاف ملنے تک احتجاجاً بھوک ہڑتال کیا ہے اور دم مرگ ان کا احتجاج جاری رہے گا ۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کیساتھ انصاف کیا جائے
اہم خبروںکی لنک ملاحظہ فرائیں
مونیٹرنگ انسٹیوٹ ضلع شگر میں ہی تعمیر ہوگا ، ریجنل ڈائریکٹر نیوٹک زیشان علی