شگربہترین تعلیم و تربیت کا مثالی ادارہ البیان فاونڈیشن کی طرف سے برالدو ویلی میں 13 ٹیچرز تعیینات کردیا گیا۔
شگربہترین تعلیم و تربیت کا مثالی ادارہ البیان فاونڈیشن کی طرف سے برالدو ویلی میں 13 ٹیچرز تعیینات کردیا گیا۔
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگربہترین تعلیم و تربیت کا مثالی ادارہ البیان فاونڈیشن کی طرف سے برالدو ویلی میں 13 ٹیچرز تعیینات کردیا گیا۔ اس موقع پر داسو ہائی سکول میں اساتیذہ تعیینات کے حوالہ سےتقریب منعقد ہوا جس میں ڈی ڈی او داسو ہائی سکول میں نئے بھرتی ہونے والے اساتیذہ کرام تمام سکولوں کے کمیٹی ممبران اور علاقہ کے علما و عمائدین نے خصوصی شرکت کی۔ تمام معززین نے خطاب کرکے البیان فاونڈیشن کا بیک وقت کثیر تعداد میں ٹیچرز تعیینات پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ڈی ڈی او ہائی سکول داسو زمان علی ضامن ، معروف عالم دین جشیخ جواد فاضلی و دیگر علما کرام و ٹیچر حضرات نے خطاب کرتے ہوئے اس اقدام کو تعلیمی میدان میں انقلاب قرار دیا۔ علما، سئینر اساتید و عمائدین کے ہاتھوں نئے بھرتی ہونے والے اساتید کو ایپوائمنٹ لیٹر دیا گیا۔ اور اسی موقع پر ایس ایم سی اور البیان فاونڈیشن کے درمیان معاھدہ پر دستخط بھی ہوا۔ علما کرام نے البیان فاونڈیشن کی ترقی اور تعاون کرنے والوں کی صحت سلامتی کے لیے خصوصی دعا کرنے کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کا شمسی توانائی سے مدد لینے کا بڑا منصوبہ
urdu news, 13 teachers have been appointed in Baraldo Valley by Al Bayan Foundation,