ادارہ مشکوتہ النور پاکستان کے زیر اہتمام چھورکاہ شگر میں دینی مدارس کے چوبیس مراکز کے طلبا و طالبات کا سالانہ امتحانات کا انعقاد

urdu news

ادارہ مشکوتہ النور پاکستان کے زیر اہتمام چھورکاہ شگر میں دینی مدارس کے چوبیس مراکز کے طلبا و طالبات کا سالانہ امتحانات کا انعقاد
شگر ( 5 سی این نیوز) ادارہ مشکوتہ النور پاکستان کے زیر اہتمام چھورکاہ شگر میں دینی مدارس کے چوبیس مراکز کے طلبا و طالبات کا سالانہ امتحانات منعقد ہونے ۔ اس مقصد کے لیے دو امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے ، امتحانات میں مجموعی طور پر پندرہ سو طلباء وطالبات نے شرکت کی ۔ امتحانات دو درجوں ( درجہ اطفال و درجہ اول) کے بچے شامل تھے ۔ امتحانی مراکز جامع مسجد چھورکاہ اور گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چھورکاہ میں قائم کیے گئے تھے ۔ امتحانات کو منظم کرنے میں مقامی علماۓ کرام اور اکیس اساتذہ صاحبان نے بھرپور کردار ادا کیا ۔ واضح رہے کہ ادارہ ھذا علاقے میں دینی تعلیم و تربیت میں مصروف عمل ہے اور اس کے زیر اہتمام درجنوں مدارس کے سینکڑوں طلبہ علم کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں ۔

دن بھر کی اہم خبریں.. ملاحظہ فرمائیں

مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی ، ایس ایس پی شگر شیر احمد کا ریلی شرکاء سے خطاب

نظریہ زندہ رہے گا، . پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں