ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کا ترقیاتی منصوبوںکو بروقت تکمیل کرنے کی ہدایت
ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کا ترقیاتی منصوبوںکو بروقت تکمیل کرنے کی ہدایت
urdu news,
گلگت (پ ر) ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن(ر) عادل علی نے کہا کہ نلتر 16 میگا واٹ ہائیڈروپراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، منصوبے کی بروقت تکمیل سے بجلی کے لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی ہوگی اتوار کے روز انہوں نے نلتر پاور پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا،urdu news, اسسٹنٹ کمشنر کے دورے کے موقع پر پراجیکٹ منیجر نے زیر تعمیر منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور کام کی رفتار کے حوالے سے آگاہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر گلگت نے واضح کیا کہ بجلی کے کمی کو دور کرنے کیلئے زیر تعمیر منصوبہ اہمیت رکھتا ہےurdu news, منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ڈپٹی کمشنر خصوصی توجہ دے رہے ہیں تاکہ عوامی اہمیت کا حامل منصوبہ بروقت تکمیل سے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات مل سکے، انہوں نے انجینئرز کو خصوصی ہدایات دی کہ وہ معیاری کام کو یقینی بناتے ہوئے کام کی رفتار کو تیز کیا جائے، بعد ازاں انہوں نے 16 میگا واٹ پاور پراجیکٹ کے منصوبے کیلئے لی گئی اراضی کے معاویضہ جات کی کیسز کی تیاری کو تیز کیا جائے تاکہ میرٹ پر ادائیگی یقینی بنائی جاسکے، اس سے قبل انہوں نے ڈپٹی کمشنر گلگت کے ہدایات پر نومل نلتر میں زیر تعمیر منصوبوں کاجائزہ لیا، محرم کمیٹیوں سے ملاقاتیں کی، عمائدین سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ اراضی کیسز کو ریکارڈ کے مطابق موقع پر جائزہ لیا او ر زمہ دار ریونیو فیلڈ سٹاف کو ہدایات دی کہ وہ درینہ مسائل کے حل کیلئے کوششیں تیز کریں، میرٹ کو یقینی بناکر ہی عوامی مسائل حل کئے جائیں گےurdu news,