WhatsApp Image 2022 12 10 at 5.23.48 PM e1683183484234 279

رونالڈو دنیا کے مہنگا ترین کھلاڑی بن گے
Ronaldo became the most expensive player in the world

ففیا ورلڈوکپ ، رونالڈو دنیا ئے فٹبال کے مشہور کھلاڑی کرسٹنانو رونالڈو مہنگا ترین پیلر بن گئے . رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب میں‌شمولیت کے بعد کرستٹانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے مہنگا ترین کھلاڑی بن گئے،
امریکی جریدےفوربز کے 2023 کے ایک رپورٹ کے مطابق رونالڈو نے 13 کروڑ 60 لاکھ کما کر سب سے نمایاں رہے. اور تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا،
Ronaldo became the most expensive player in the world
دوسرے نمبر پر پرتگال کے کھلاڑی جو 2017 میں چمپین رہے ہیں‌وہ بنے،
رونالڈو نے سعودی کلب کے معاہدے کے مطابق 20 کروڑ یورو میں‌کیا گیا. جس سے رونالڈو دنیائے فٹبال کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے.

50% LikesVS
50% Dislikes

رونالڈو دنیا کے مہنگا ترین کھلاڑی بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں