ٹریفک پولیس کی زیادتیوں اور بھتہ خوری سے تنگ آکر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش،
Rikshaw Driver suside in mirpur khas
ٹریفک پولیس کی زیادتیوں اور بھتہ خوری سے تنگ آکر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش،
میرپورخاص: ٹریفک پولیس کی زیادتیوں اور بھتہ خوری سے تنگ آکر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش،
پولیس کی بربریت اور بھتہ خوری سے تنگ آکر اس نے خود پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی متاثرہ ساجن نے بتایا کہ میں غریب ہوں اپنے بچوں کی کفالت کے لیے رکشہ چلاتا ہوں لیکن ٹریفک پولیس اہلکار روزانہ کی بنیاد پر پیسے مانگتے ہیں اور نہ دینے پر جھوٹے چالان کرنے کی دھمکی دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹریفک اہلکار 50 روپے کا مطالبہ کرتے ہیں سواری کو اٹھانے اور اتارنے کے 100 روپے۔اس موقع پر ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ متاثرہ کی حالت قابو میں ہے اور اسے بروقت آگ بجھانے سے بچا لیا گیا
Rikshaw Driver suside in mirpur khas
ایس ایس پی چوہدری اسد علی نے مارکیٹ چوک پر ڈیوٹی ادا کرنے والء ٹریفک اے ایس آئی سعید اور پولیس اہلکار ارشد فوجی کو معطل کر دیا گیا جبکہ ڈی ایس پی سی آئی اے فضل چانڈیو کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔