PSL schedule 2025, Pakistan super league match update 0

PSL شیڈول، پاکستان سپر لیگ 2025 ، پاکستان سپر لیگ شیڈولز
رپورٹ، اسپورٹس اپڈیٹ،
PSL شیڈول، پاکستان سپر لیگ 2025 ، پاکستان سپر لیگ شیڈولز جاری کر دیئے. HBL PSL کا 10 واں ایڈیشن 11 اپریل 2025 کو شروع گا، اگر آپ HBL PSL کا شیڈول 2025 دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ صحیح جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ پی سی بی نے 28 فروری کو پی ایس ایل ایکس کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
PSL شیڈول، پاکستان سپر لیگ 2025 ، پاکستان سپر لیگ شیڈولز
پی ایس ایل 2025 میں‌ 34 میچوں پر مشتمل ہیں، جس کا پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں‌پی ایس ایل 2025 کا افتتاحی تقریب بھی ہونگے.

پاکستان سپر لیگ 2025 شیڈول

11 اپریل ، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز راولپنڈی
12 اپریل ، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی
12 اپریل، کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز کراچی
13 اپریل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز راولپنڈی
14 اپریل پی ایس ایل کے پانچوایں‌میچ ، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی راولپنڈی
15 اپر یل پی ایس ایل کے چھٹا میچ ، کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز کراچی
16 اپریل پی ایس ایل کے ساتویں میچ ، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز راولپنڈی
18 اپریل پی ایس ایل کے اٹھاویں‌ میچ ، کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی
19 اپریل پی ایس ایل کے نویں میچ، پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز راولپنڈی
20 اپریل پی ایس ایل کے دسویں‌میچ، کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی
21 اپریل پی ایس ایل کے گیاروٰیں میچ ، کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی کراچی
22 اپریل پی ایس ایلل کے بارویں میچ ، ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز ملتان
23 اپریل پی ایس ایل کے تیرویں‌ میچ، ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان
24 اپریل پی ایس ایل چودویں‌ میچ، لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی لاہور
25 اپریل پی ایس ایل کے پندرویں‌ میچ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز لاہور
26 اپریل پی ایس ایل کے سولویں میچ، لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز لاہور
27 اپریل پی ایس ایل کے سترویں‌ میچ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی لاہور
29 اپریل پی ایس ایل کے اٹھارویں‌ میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز لاہور
30 اپریل پی ایس ایل کے انیسویں میچ ، لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور
1 مئی پی ایس ایل کے بیسویں میچ، ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز ملتان
یکم مئی میچ 21 لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور
2 مئی کا میچ 22 پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور
3 مئی کا میچ 23 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور
4 مئی کا میچ 24 لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز لاہور
5 مئی کا میچ 25 ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی ملتان
7 مئی کا میچ 26 اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی
8 مئی کا میچ 28 پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز راولپنڈی
9 مئی کا میچ 29 ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان
10 مئی کا میچ 30 اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز راولپنڈی
13 مئی کو 31 کوالیفائر راولپنڈی کا میچ
14 مئی میچ 32 ایلیمینیٹر 1 لاہور
16 مئی کا میچ 33 ایلیمینیٹر 2 لاہور
18 مئی کا میچ 34 فائنل لاہور
PSL شیڈول، پاکستان سپر لیگ 2025 ، پاکستان سپر لیگ شیڈولز یہ ایک خواب کی طرح محسوس ہوتا ہے جو سچ ہو رہا ہے۔ اگر آپ HBL PSL 2015 کا پہلا میچ دیکھ رہے تھے، تو آپ کو ٹورنامنٹ کے دوران جذبات اور آنسوؤں کے جھٹکے دینے والے لمحات ضرور یاد ہوں گے۔
اب جب کہ پی سی بی نے پی ایس ایل 10 فکسچر 2025 کا اعلان کیا ہے، یہ پاکستان میں کرکٹ کے تمام شائقین کے لیے ایک اور خوشی کا لمحہ بن گیا ہے۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب 11 اپریل کو منعقد ہو رہی ہے، شائقین کرکٹ اس بڑے ایونٹ کے لیے بہت پرجوش ہیں اور یہ ایونٹ موبائل صارفین کے لیے ویڈو ایپ پر مفت نشر کیا جائے گا۔ یہ ایپ آپ کو 4K کوالٹی میں اپنی پسندیدہ سیریز، فلموں، ٹی وی شوز اور لائیو PSL X میچز سے لطف اندوز ہونے کی بھی اجازت دیتی ہے۔
PSL شیڈول، پاکستان سپر لیگ 2025 ، پاکستان سپر لیگ شیڈولز

PSL schedule 2025, Pakistan super league match update

50% LikesVS
50% Dislikes

PSL شیڈول، پاکستان سپر لیگ 2025 ، پاکستان سپر لیگ شیڈولز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں