PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9 ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9 ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9،ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے ہرا دیا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9، 46 بالز پر 51 رنز کی اننگز کھیل کر بابر اعظم میچ کے کھلاڑیوں میں سر فہرست رہے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 20 اوورز میں 6 وکٹوں کو گراتے ہوئے 147 رنز بنائے تارگٹ کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 145 رنز ہی بنا پائی
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9، کراچی کنگز کی طرف سے ٹم سیفرٹ اور جیمز ونس نے پہلے بیٹنگ کی
ٹم سیفرٹ نے تیز اننگز کھیلتے ہوئے 30 بالز پر 41 رنز بنائے جبکہ ان کا ساتھ دینے والے جیمز ونس 27 بالز پر 21 رنز ہی بنا سکے۔
کپتان شان مسعود دوسری ہی بال پر صائم ایوب کے ہاتھوں کلین بولڈ ہو گئے ان کے بعد شعیب ملک اور عرفان نیازی نے بیٹنگ کی دونوں نے 49 رنز بنائے 117 رنز پر شعیب ملک نوین الحق کی بال پر آؤٹ ہوگئے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9، شعیب ملک کے آؤٹ ہونے کے بعد کیرن پولارڈ کریز پر پہنچے اور صرف 4 بالز کے ہی کھیل سکے ، ان کے بعد آل راؤنڈر انور علی نے عرفان خان نیازی کا ستھ دینے کی کوشش کی لیکن وہ بھی ٹیم کو جتوا نہ سکے یوں کراچی کنگز کی ٹیم 5 وکٹوں کو گراتے ہئے 145 رنز بنا پائی ، پشاور زلمی کی طرف سے نوین الحق نے 2، عامر جمال، لوک ووڈ اور صائم ایوب نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 51 رنز کیساتھ آگے رہے روومین پاول نے 30، صائم ایوب نے 19 اور محمد حارث نے 13 رنز بنائے، حسیب اللہ ایک، ٹام کوہلر کیڈمور 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کراچی کنگز کی جانب سے ڈینیئل سیمز، عرفات منہاس، زاہد محمود اور حسن علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9

شدید احتجاج کی دھمکی دیدی

PSL 2024, Pakistan super league 2024 match update, psl livescore 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں