پی ایس ایل 8، کا سب بڑا اسکور، کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 63 رنز سے شکست ۔
پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 کا سب بڑا اسکور، کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 63 رنز سے شکست ۔
PSL 2023, today match، pakistan super league
5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے 13 میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے ایونٹ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 221 کے تعاقب میں 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، 63 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ پی ایس ایل 8
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ کا سب سے بڑا اسکور مقررہ 20 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز کا ہدف دیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے رنز کے پہاڑ کو عبور کرتے ہوئے کوٹئہ گلیڈی ایٹر کو شروع سے بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ 221 کے تعاقب میں کوٹیہ گلیڈی ایٹر کی پوری ٹیم 19.1 اوور میں 157 رنز بنا کر ڈیھڑ ہو گئے ۔ پی ایس ایل 8
اسلام یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کویٹہ گلیڈی ایٹر ابتدا طور پر شاندار شروعات کیں۔ لیکن یہ پرفارمینس برقرار نہ رکھ پایا۔ شاداب الیون نے خوب بیٹنگ کی اور رنز کی پہاڑ کھڑا کر دیا گیا۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر بہترین پیلیرز محمد حفیظ 48 رنز اور کویٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد 41 رنز ، افتخار احمد 39 اور ول شمڈ 17 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر کے تین پیلیرز بغیر کھاتے کھولے پویلین لوٹ گئے ۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کے پیلیرز کو رنز کی پہاڑ دیکھ کر انہتائی دباؤ میں کھیلے اور یک کے بعد دیگرے کھلاڑی آؤٹ ہوتے رہے ۔ پی ایس ایل 8
اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی اور فضل حق نے 3 ، 3 وکٹیں اڑا دیئے۔ ابرار احمد اور شاداب خان نے 2 2 وکٹوں حاصل کئے ۔ PSL 2023, today match
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کا سب سے بڑا اسکور بنانے کا اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے نام کر لیا۔ اور اس میچ میں 18 چھکے اور 15 چوکے مار کر شائقین کے لہو گرما دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے پیلیر اعظم خان نے میچ کا رخ ہی دب کر رکھ دیا۔ انہوں نے 42 بالوں پر 97 مجموعی اسکور بنا ڈالا ۔ جس میں 8 چھکے اور 9 چوکے شامل ہیں پی ایس ایل 8