پی ایس ایل 8، کویٹہ گلیڈی ایٹر شاندار فتح پر مالک نے کیش انعامات تقسیم ۔
پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ، کویٹہ گلیڈی ایٹر شاندار فتح پر مالک نے کیش انعامات تقسیم ۔
PSL 2023, today match، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ۔ پی ایس ایل 8
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک نے کراچی کنگ کو شکست دینے پر اپنے ٹیم کے شاندار کارکردگی دکھانے والے پیلیرز کو کیش انعامات تقسیم کیے ۔ عمدہ کارکردگی دکھانے والوں میں افتخار احمد ، محمد حسنین ، نسیم شاہ ، قیس احمد کو 50 ہزار ہر ایک کو نوازا گیا۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے کہا۔ ٹیم کی کامیابی میں بھی کردار ادا کرے گا۔ اسے کیش انعام دیا جائے گا. پی ایس ایل 8
Load/Hide Comments