پی ایس ایل 8, اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 191 کا ہدف .

پی ایس ایل 8،پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن8 , اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 191 کا ہدف .
PSL 2023, today match ،pakistan super league
ملتان ۔ 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے ساتویں میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مقررہ 20 اوور کے میں ملتان سلطان نے 4 وکٹیں گنوا کر 190 رنز کا بنایا۔
ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے 50 رنز، ڈیوڈ ملر نے 52 ، اور پولارڈ 32 اور مسعود نے 3 رنز بنائے ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بالر رومان رئیس اور وسیم ، شاداب خان نے ایک ایک وکٹ لے لیا۔ پی ایس ایل 8
اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے ملتان سلطان نے 191 رنز کا ہدف دیا گیا ۔ اسلام یونائیٹڈ یہ ہدف پورا کر پائے گا۔ گزشتہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیا تھا۔ پی ایس ایل 8

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں