پی ایس ایل 8 ، پنجاب نگران کابینہ پی ایس ایل کا اخراجات اٹھانے سے انکار،
پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8، پنجاب نگران کابینہ پی ایس ایل کا اخراجات اٹھانے سے انکار،
PSL 2023, Punjab Caretaker Cabinet refuses to bear the expenses of PSL ، pakistan super league
لاہور 5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان سپر لیگ کے 9 میچز لاہور اور راولپنڈی میں میں شیڈول کر دیا گیا تھا۔ لیکن پنجاب کے نگران حکومت نے پی سی بی کو 45 کروڑ کے اخراجات کے بل تھما دیا تھا جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہنگامی اجلاس طلب کر گیا تھا۔ پی ایس ایل 8
آج پنجاب کے نگران حکومت کے کابینہ نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ پی ایس ایل کے تمام اخراجات اٹھانے سے انکار کر دیا ۔ اور پی سی بی کو کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت آدھا اخراجات برداشت کرے گا۔ باقی پاکستان کرکٹ بورڈ ادا کریں ۔
اور نگراں کابینہ کے اراکین پاکستان کرکٹ بورڈ سے ملاقات کر کے آگاہ کریں گے ۔ پی ایس ایل 8
پی سی بی نے پہلے ہی کہا گیا ہے کہ اگر پنجاب نگران حکومت اخراجات برداشت نہ کرے تو تمام شیڈول میچز کراچی منتقل کر دیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا پنجاب نگران حکومت کے درمیان ڈیڈ لائن برقرار ہیں ۔