پی ایس ایل 8, اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 2 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ 2023، پی ایس ایل 8, اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 2 وکٹوں سے شکست ۔
PSL 2023, Pakistan super league. today match
5سی این اسپورٹس نیوز
پاکستان سپر لیگ 2023, اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اور مقررہ 20 اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے 180 رنز کا ہدف دے دیا ۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے بیٹنگ لائن شروعات سے ہی اچھا نہیں رہا۔ اور پہلے ہی اوور میں قول سمڈ آؤٹ ہو گئے ۔ یاسر خان نے 8 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کپتان سرفراز احمد نے 3 ، افتخار احمد نے 2 رنز بنائے ۔ 4 وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہی ۔ پی ایس ایل میں کویٹہ گلیڈی ایٹر کے آل راؤنڈر محمد نواز نے زمہ داری سے بینٹگ کرتے ہوئے 52 رن بنا لئے ۔
نجیب اللہ اور عمر اکمل کے شاندار پارٹنر شپ نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کے اسکور 154 تک پہنچا دیا ۔ عمر اکمل نے 43 اسکور کئے۔ زدران نے 59 رن بنائے۔ پاکستان سپر لیگ 2023 کے اگلے مرحلے کے میچ جاری ہیں
پی ایس ایل 8 کے اس ایونٹ میں کویٹہ گلیڈی ایٹر نے مقررہ 20 اوور میں 179 رنز بنایا۔
اسلام یونائیٹڈ نے 180 کے تعاقب کے آغاز میں ہے فضل حق،اور فہیم اشرف نے کوئی نمایاں کردار ادا کرنے میں ناکام رہے۔