پی ایس ایل8 ، پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگ کو شکست کا سامنا ۔

پی ایس ایل 8 ، پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگ کو شکست کا سامنا ۔
PSL 2023, pakistan super league, today match
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگ کو 24 رنز سے شکست دے دیا۔ پی ایس ایل کے یہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 198 رنز بنایا۔
یہ میں پاکستان سپر لیگ کے 17 ویں میچ تھا جس میں پشاور زلمی نے کراچی کنگ شکست دے دیا۔ اس میں میچ میں کراچی کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی ۔ جس پر پشاور زلمی نے شاندار اننگز کا آغاز کیا اور مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کی نقصان پر 197 رنز بنائے ۔ پشاور زلمی کے بہترین بیسمنٹ پاویل 64 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ حسیب اللہ خان اور کوہلر نے نصف سنچری جوڑے پی ایس ایل 8 ، ۔ PSL 2023, pakistan super league, today match
کراچی کنگ کی بولنگ سائٹ سے محمد عامر نے بہترین پرفارمینس دکھاتے ہوئے 4 کھیلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ۔ تبریز شمسی نے بھی ایک وکٹ حاصل کر لیا ۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 میں اب تک کراچی کنگ اور پشاور زلمی کے درمیان4 میچز کھیلے گئے ہیں اور دونوں دو دو میچز میں کامیابی حاصل کی ہے PSL 2023, pakistan super league, today match

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں