پی ایس ایل 2023، عثمان خان نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف تیز ترین سنچری بنا ڈالا.

پی ایس ایل 2023، عثمان خان نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف تیز ترین سنچری بنا ڈالا.
pls 2023 pakistan super league Score the fastest century
پی ایس ایل 2023، کویٹہ گلیڈی ایٹر کو ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،
5 سی این نیوز ویب.
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8، کے 28 ویں میچ میں آج ملتان سلطان کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہو رہا ہے. کویٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا اور ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی.
عثمان خان نے پی ایس ایل 2023، کے تیز ترین سنچری بنا ڈالا، 43 بالز پر12 چوکوں اور 9 چھکون کی مدد سے 120رنز بنا ڈالا.اور محمد نواز کے بالز پر اوٹ ہو گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں