پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کا شمسی توانائی سے مدد لینے کا بڑا منصوبہ
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کا شمسی توانائی سے مدد لینے کا بڑا منصوبہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کا شمسی توانائی سے مدد لینے کا بڑا منصوبہ ، پاکستان ریلوے نے شمسی توانائی سے استفادہ ہونے کے اقدامات کر لئے ہیں ،جس سے محکمے کو سالانہ 1 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کے مطابق محکمے نے 100 مقامات کی نشاندہی کرکے شمسی توانائی کی طرف سفر کے لیے ایک اسٹریٹجک تبدیلی کا آغاز کیا ہے یہ منصوبہ پاکستان ریلوے کے مالیاتی خسارے کو کم کرتے ہوئے آمدنی میں اضافہ کرنے کی ایک وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے۔
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،متعین مقامات میں ریلوے ہاؤسنگ کالونیاں، اسپتال، دفاتر اور دیگر انفراسٹرکچر شامل ہیں، جہاں سولر پینل لگائے جائیں گے۔
دوسری طرف مالی سال 2022-23 میں 62.5 بلین روپے کی ریکارڈ آمدنی کے باوجود پاکستان ریلوے کے اخراجات اس کی آمدنی سے 7.42 بلین روپے زیادہ ہیں
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کا مجموعی خسارہ 48 ارب روپے جبکہ سابقہ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی کے لیے مختص 40 ارب روپے بھی ساتھ شامل ہیں
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، محکمے کے موجودہ واجبات 24 ارب روپے ہیں، جن میں پنشن اور فلاح و بہبود کے فنڈز 20 ارب رشامل ہیں تنخواہوں اور پنشن پر ہونے والے اخراجات ریلوے کی کل آمدنی سے زیادہ ہیں۔
مالی سال 2023-24 کے لیے پاکستان ریلوے نے 80 ارب روپے کی آمدنی کا ہدف مقرر کیا ہے جو پچھلے سال کے اعداد و شمار سے 10 ارب روپے زیادہ ہیں۔
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے کو پچھلے مالی سال کے ریونیو میں آپریشنز سے 62.5 بلین روپے، زمین کے کرایے سے 3.2 بلین روپے اور اسکریپ کی فروخت سے 2 بلین روپے آمدنی ہوئی۔
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، اخراجات میں پنشن کے لیے 40.607 ارب روپے اور تنخواہوں پر 35.7 ارب روپے شامل ہیں۔
ریلوے نے نیسپاک کو مقررہ جگہوں پر سولر پینلز کی تنصیب کے لیے فزیبلٹی اسٹڈیز کے لیے کہا ہے۔
آئی پی ایل 2024، پہلے میچ میں چنئی سپرکنگز نے آر سی بی کو6وکٹوں سےدی شکست
>شگر پاک فوج اور ڈی سی شگر کے تعاون سے شگر میں زیر تعمیر یادگار شہدا کا افتتاح آج کیا جائے گا
Pakistan railway ticket price, major project of Pakistan Railways to get help from solar energy