پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ، علامہ اقبال ایکسپریس کی روانگی اور واپسی کی شیڈول
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ، علامہ اقبال ایکسپریس کی روانگی اور واپسی کی شیڈول
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ، علامہ اقبال ایکسپریس کی روانگی اور واپسی کی شیڈول ، بدقسمتی سے پاکستان میں ٹرین سروس انتہائی مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ زیادہ تر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو جاتی ہیں اور کئی ٹرینیں معطل ہو جاتی ہیں،
پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے لیے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا۔ نیا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے ہو چکا ہے ۔ چکلالہ ریلوے سٹیشن اسلام آباد پر 5 ٹرینوں کو نئے سٹاپ دیئے گئے ہیں ان ٹرینوں میں ای سر سید ایکسپریس، راول ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، جعفر ایکسپریس، اور سبوک ایکسپریس شامل ہیں۔
خیبر میل اور گرین لائن کا لاہور سٹیشن پر 5 منٹ طویل سٹاپ ہوگا۔
علامہ اقبال ایکسپریس کی شیڈول جاری
اسٹیشن کا نام آمد روانگی
1 کراچی کینٹ 14:00
2 ڈرائی روڈ 14:16 14:18
3 لانڈھی جے این 14:38 14:40
4 کوٹری JN 16:17 16:19
5 حیدرآباد 16:35 16:40
6 ٹنڈو آدم 17:30 17:32
7 نوابشاہ JN 18:15 18:20
8 محراب پور 19:49 19:51
9 روہڑی 21:20 21:45
10 گھوٹکی 22:30 22:32
11 صادق آباد 23:40 23:42
12 رحیم یار خان 00:06 00:08
13 خانپور JN 00:55 01:00
14 بہاولپور 02:59 03:03
15 دنیا پور 03:46 03:48
16 جہانیاں 04:10 04:12
17 خانیوال 04:45 05:10
18 میاں چنوں 05:40 05:42
19 چیچہ وطنی 06:05 06:07
20 ساہیوال 06:40 06:45
21 اوکاڑہ 07:15 07:17
22 پتوکی 07:56 07:58
23 کوٹ رادھا کشن 08:30 08:32
24 رائیونڈ JN 09:10 09:15
25 کوٹ لکھپت 09:44 09:46
26 لاہور J N 10:20 10:50
27 شاہدرہ باغ JN 11:17 11:19
28 نارنگ 12:13 12:15
29 بدوملہی 12:36 12:38
30 نارووال JN 13:20 13:25
31 کلو سوبھا سنگھ 13:48 13:50
32 پسرور 14:12 14:14
33 چاونڈہ 14:33 14:35
34 سیالکوٹ JN 15:15
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،
پاکستان ریلوے نے آن لاین ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا دیا
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے رواں ماہ 15اپریل سے ٹرینوں کے موسم گرما ٹائم ٹیبل کا اطلاق کرے گا
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے دبئی کے ساتھ سرمایہ کاری
pakistan railway online ticket, Allama iqbal express schedule