Shigar 240

شگر ٹرانسپورٹر من مانی کرایہ وصول کرنے لگے
pakistan-news-shigar-transporters-started-charging-arbitrary-fares
رپورٹ :5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق ضلع شگر اور نواحی علاقے داسو آپو علی گونڈ اور اسکولی کے سب ٹرانسپورٹر من مانی کرایہ وصول کرنے لگا۔ گاڑیوں کی
فٹنس کاغذات بھی نامکمل۔مسافروں سے ہتک آمیز رویہ ۔عوام نے حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ڈی سی صاحب اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسیران ان مسائل کو ترجیحی بنیاد پہ حل کریں.

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ٹرانسپورٹرز من مانی کرایہ وصول کرنے لگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں