Accident 1 1 267

کلر کہار میں بارتیوں کے بس حادثے کا شکار ، 14 افراد جاں بحق ۔
Pakistan news, 14 people died in a bus accident
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
کلر کہار میں ایک انہتائی افسوس حادثہ پیش آیا ۔ بارتیوں کے بس موٹر وے سالٹ رینج پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زندگی کے بازی ہار گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں ۔ اور اس حادثہ میں 50 سے زائد بچے شدید زخمی ہو گئے ۔
اسلام آباد موٹر وے پولیس کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی ۔ حادثہ بس کے بریک فیل ہونے وجہ سے سامنے اگیا۔ بس سڑک کے درمیانی دیوار توڑ کر دوسرے طرف گاڑی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی ۔ جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کی اور بس کا کاٹ کر لوگوں کو نکالا گیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
50% LikesVS
50% Dislikes

کلر کہار میں بارتیوں کے بس حادثے کا شکار ، 14 افراد جاں بحق ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں