ورلڈ کپ 2023 شیڈول، ٹیبل پوائنٹ پاکستان کا ٹاکڑا اپنے رواتیی حریف انڈیا سےہوگا.
ورلڈ کپ 2023 شیڈول،ٹیبل پوائنٹ ، پاکستان کا ٹاکڑا اپنے رواتیی حریف انڈیا سےہوگا.
5 سی این نیوز ویب
ورلڈ کپ 2023، شیڈول،ٹیبل پوائنٹ ، دنیائے کرکٹ کے رواتیی حریف پاکستان کا ٹاکڑا بھارت سے ہوگا. پاک بھارت میچ انڈیا احمد آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم نریندر مودی اسٹڈیم میں کھیلا جائے گا. ائی سی سی ورلڈ کپ کے یہ ہائی وولٹیج میچ سمجھا جا رہا ہے. قومی ٹیم پر عزم ہیںکہ نریندر مودی کرکٹ اسٹڈیم میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کے لیے پر امید ہیں. کرکٹ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اعصاب شکن مقابلہ دیکھنے کو ملیںگے، پاکستان ٹیم اپنے جیت برقرار رکھنے کے لیے پر عزم ہیں اور ٹیم انٍڈیا کا بھی ورلڈ کپ میںکارکردگی اچھی دیکھنے کو ملے ہیں، دوسرا انڈین ٹیم کو ہوم گروانڈ کا بھی فائدہ ہو سکتاہے. لیکن مقابلہ شاندار ہوگا ،شایقین کرکٹ کو ایک دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا.
ٹیبل پوائنٹ ، پاکستان کے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ، وہی فارمٹ کھیلے گا جو سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا.ٹیم میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے ، کہ قومی ٹیم اپنا جیت برقرار رکھیں گے.
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ، ہمارت اعتماد بلند ہے اور ہمیں کوئی دباو نہیںہے لیکن ٹاس اہم ہے انڈین کراوٹ ٹیم انڈیا کو سپورٹ کریںگے لیکن ہمارے کوشش ہیں کہ گروانڈ میںکم سے کم غلطی کرے.ورلڈ کپ 2023 میں ہائی اسکورنگ میچ ہو رہا ہے لیکن شیڈول ورلڈ کپ 2023، میں اب تک کوئی خاص کارکردگی نہیںدکھا پائے، انشاءاللہ اگلے میچوں بہتر کارکردگی کے لیے کوشش کریں گے.
بھارتی کپتان نے کہا کہ پاک بھارت دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کسی کو فیورٹ قرار نہیں دیا جا سکتا. جو ٹیم اچھا کھیلیں گے وہی کامیاب ہوگا. ہمیں اپنے کرواٹ سے کوئی دباو نہیںہمارا سارا فوکس میچ پر ہوگا.
دوسرے جانب انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ نرنیدرمودی کرکٹ اسٹیڈئم میں بیٹئرز حاوی رہیںگے.ابتداء میں فاسٹ باولر کو اور مڈل اووز میں اسپنر کو فائدہ ہو گا. پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد میںہلکی بارش کا بھی پیشن کوئی کی گئی ہے. اس ہائی وولٹیج کا شایقین کرکٹ کو بڑے بے صبری سے انتظار ہیں. ٹیبل پوائنٹ
سابق کرکٹرز وسیم اکرم نے پاک بھارت مقابلے کو ایشنز سے بڑا ٹاکڑا قرار دے دیا،
livescore, today schedule, cricket news, icc world cup 2023