WhatsApp Image 2023 01 15 at 6.34.27 AM 528

پاکستان ائیر فورس میں بحیثیت ائیرمین شمولیت کا موقع
Job Alert, join pakistan airforce
تفصیلات کے مطابق اس پوسٹ کے لئے پاکستان کے پانچوں صوبوں سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں

ڈومینٹیشن کی آخری تاریخ مورخہ 09 جنوری 2023 سے 18 جنوری تک ہے

ریکروٹمنٹ :
عمر 17 سے 23 سال تک
غیر شادی شدہ
تعلیم میڑک پاس 60٪
بلوچستان اور گلگت بلتستان والوں کے لیے میٹرک سائنس کم از کم 40٪ کے ساتھ

مزید تفصیلات اس ویب سائٹ پر:
govt job

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان ائیر فورس میں بحیثیت ائیرمین شمولیت کا موقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں