IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، سنسنی خیزمقابلے میں سن رائزرزحیدرآبادنےچنئی سپرکنگزکوشکست دے دی

IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، سنسنی خیزمقابلے میں سن رائزرزحیدرآبادنےچنئی سپرکنگزکوشکست دے دی
حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں چنئی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 166 رنز کا ہدف دیا۔IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، ، ہدف کے تعاقب میں حیدر آباد نے ایڈن مارکرم کی نصف سنچری کی مد د سے 18.1 اوور میں کامیابی حاصل کی۔
IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، ، سن رائزرز حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز کو سنسنی خیز مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دی۔ چنئی سپر کنگز کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، ، حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں چنئی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 166 رنز کا ہدف دیا۔ حیدر آباد نے ایڈن مارکرم کی نصف سنچری کی مد د سے 18.1 اوور میں کامیابی حاصل کی۔ چنئی کی جانب سے شیوم دوبے نے 45 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اجنکیا رہانے نے 35 رنز کی شراکت کی۔ IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024، ، حیدرآباد کے لیے ابھیشیک نے شاندار بلے بازی کی۔ تاہم پاور پلے اوور کے بعد حیدرآباد کی بلے بازی بھی سست پڑ گئی۔ ایسے میں گیند بازوں نے چنئی کو واپسی پر مجبور کیا لیکن ایس آر ایچ کی کافی وکٹیں باقی تھیں، اس لیے ٹیم کے بلے بازوں نے سست پچ پر بھی جارحانہ انداز اپنایا اور ٹیم کو فتح دلائی۔ IPL 2024 ، آئی پی ایل 2024،

پی سی بی نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا دوبارہ کپتانی سوپ دی

IPL 2024, IPL match schedule 2024, IPL table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں