سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کیلئےبلتستان میں انڈیس جیپ ریلی انعقاد ۔
سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کیلئےبلتستان میں انڈیس جیپ ریلی انعقاد ۔
Indus Jeep Rally organized in Baltistan to promote winter tourism.
بلتستان کے تمام اضلاع میں سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ہر ضلع میں مختلف مقامات پر مختلف قسم کے تقریبات کا اہتمام ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کیا گیا۔
انڈیا جیب ریلی کو اردو اور قمراہ کے درمیانی صحرا پر انعقاد کیا گیا جو آج اختتام پذیر ہو گیا۔ جس میں جیب ریلی ، زخ مقابلہ ، رسی کشی کے خوبصورت تقریباًت کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں نیشنل لیول پر ٹورز محظوظ کیا۔
ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ موسم سرما میں گلگت بلتستان کے خوبصورتی بہت مختلف ہو جاتا ہے۔ اس کو نیشنل لیول پر اور انٹرنیشنل لیول پر سیاحوں کو متاثر کرنے کیلئے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں مختلف ایونٹس کرایا گیا۔ اینڈیا جیب ریلی ان تمام پروگراموں کے اختتامی تقریب ہونگے ۔ اور ہم سردی کو خیر باد کہہ گے۔
ڈپٹی کمشنر شہریار شیرازی نے کہا۔ یہاں کے عوام بہت خوبصورت ہے اور ونٹر پروگرام بلتستان سے شروع ہوا تھا۔ اور اسکردو میں اس کا اختتام ہونے جا رہے ہیں ۔ قمراہ کے نوجوان سیاست دان شیبر حافظی نے میڈیا سے گفتگو کرنے ہوے کہا کہ ونٹر کے ایسے ایونٹس سے علاقے کے مسائل اجاگر ہوتے ہیں ۔ اور اس ایونٹ میں ہم نے اپنے ثقافت کو اجاگر کیا۔ اور مسائل کو بھی پروموٹ کیا تاکہ اس کے حل کیلئے اقدامات کیے جائیں ۔اور انہوں نے انتظامیہ اسکردو کا شکریہ ادا کیا۔