imran khan 240

عمران خان نے مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کے درخواست خارج کرنے کی استدعا ۔
Imran Khan requested to dismiss the disqualification petition for not revealing his alleged daughter.
سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست خارج کر دیا جائے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس عامر فاروق پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا جائے ۔ عمران خان اب اسمبلی کا ممبر نہیں رہے ۔
درخواست میں مزید کہا ہے کہ اسلام ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ماضی میں بھی ایسے کیس کی سماعت سے انکار کیا ہے۔ یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ ایک دفعہ کیس سننے سے انکار کر دیا جائے تو دوبارہ کیس پر سماعت کرے تو غیر مناسب ہے۔ نااہلی کی درخواست خارج کردی جائے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کا مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کے درخواست خارج کرنے کی استدعا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں