گلگت بلتستان میں کل سکولز کتنے ہیں ؟

گلگت بلتستان میں کل سکولوں کی تعداد 2,697 ہیں۔ 1,328 گورنمنٹ سکولز ہیں جس میں سے 1,300 سکولز فنکشنل ہیں باقی 28 سکولز نان فنکشنل ہیں۔ بوائز سکولوں کی تعداد 877 ہیں گرلز سکولوں کی تعداد 451 ،پرائ تامری سکولوں کی تعداد 798 مڈل سکولوں کی تعداد 280 ہائی سکولوں کی تعداد 230 اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی تعداد 20 ہیں ۔ فیڈرل بورڈ کے زیر انتظام 646 اور پرائیوٹ سکولوں کی تعداد 723 ہیں۔
بلتستان ڈویژن میں ایک سروے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کیا گیا تھا جس کے مطابق 29,253 بچے سکول جانے سے قاصر ہیں۔( 20.53%).
ٹوٹل بچوں کی پاپولیشن 332،587 ہیں ۔
ڈسٹرکٹ وائس پاپولیشن (3 سال سے 16سال کے بچے)
گانچھے 120,887
کھرمنگ 39,982
شگر 49,587
سکردو 122,078

ٹوٹل شرح خواندگی %56.30 (198,728)
خواندہ مرد 75,844 (%38)
خواندہ عورت 36،055 (%18)

شرح خواندگی ڈسٹرکٹ وائس
گانچھے
مرد 27,848 (%35.6)
عورت 14,670(%18.😎
ٹوٹل 78,202(%54)

کھرمنگ
مرد 8,987(%39.1)
عورت 3,888(%16)
ٹوٹل 22,974(%56)

شگر
مرد 8,014(%30.6)
عورت 3,657(%14)
ٹوٹل 26,203(%44)

سکردو
مرد 30,984(%43.84)
عورت 13,835(%19.14)
ٹوٹل 71,313(%62)

بچے(3 سال سے 16 سال ) جو سکول جانے سے قاصر ہیں
گانچھے 10،304 (%16)
کھرمنگ 3,004 (%21.03)
شگر 5,227 (%24)
سکردو 10،705 (%23)
ٹوٹل 29,253 (%20)بچے جو سکول جانے سے قاصر ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں