gilgit baltistan news, Fake Appointment Engineer Terminated from Job 0

سابق وزیر پانی و بجلی مشتاق کے بیٹے کو جعل سازی کے ذرئعے ملازمت دی جانے والے نوٹفیکشن منظر عام پر اگئے، انجینئر نوکری سے فارغ،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سابق وزیر پانی و بجلی مشتاق کا بیٹا جعل سازی کے ذرئعے ملازمت دی جانے والے نوٹفیکشن منظر عام پر اگئے، انجینئر نوکری سے فارغ. جعل سازی سے بھرتی ہونے والا انجینئر سابق وزیر پانی و بجلی مشتاق کا بیٹا نکلا جو گلگت بلتستان حکومت سے باقاعدہ تنخواہیں وصول کرتا رہا اس کو محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے افسر نے مبینہ طور پر جعل سازی سے بھرتی کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا ھے ۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

جب وزیر موصوف حکومت میں‌تھے اس وقت کی نوٹفیکشن منظر عام پر آگئے،

حکومت گلگت بلتستان
گلگت بلتستان سیکریٹریٹ
(ورکس ڈیپارٹمنٹ جی بی)
شارع قائدِ اعظم، فتح باغ گلگت

دفتر کا حکم

چیف انجینئر جی بی پی ڈبلیو ڈی بلتستان ریجن کی سفارش پر، مراسلہ نمبر CE-Estt-(18/2)-2020/430 مورخہ 10 اپریل 2022 کے تحت، سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان نے جناب عرفان حسین ولد مشتاق حسین ساکن کھڑکو ضلع گانچھے کی سب انجینئر (بی ایس-11) کے عہدے پر کنٹریکٹ بنیادوں پر ایک سال کی مدت کے لیے یا باقاعدہ تعیناتی (ڈی ایس سی کے ذریعے) تک، جو بھی پہلے ہو، تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
یہ تقرری بی اینڈ آر ڈویژن جی بی پی ڈبلیو ڈی گانچھے میں، فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

تنخواہ اور الاؤنسز کنٹریکٹ ملازمین کے اصولوں کے مطابق ادا کیے جائیں گے۔

(محمد بہادر)
سیکشن آفیسر (ایڈمن)
Tel: 05811-960987

کاپی..

چیف انجینئر، جی بی پی ڈبلیو ڈی بلتستان ریجن، سکردو

سپرنٹنڈنگ انجینئر، جی بی پی ڈبلیو ڈی گانچھے۔کھرمنگ سرکل

ایگزیکٹو انجینئر، بی اینڈ آر ڈویژن جی بی پی ڈبلیو ڈی گانچھے

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر، گانچھے

پی اے ٹو سیکریٹری ورکس جی بی

gilgit baltistan news, Fake Appointment Engineer Terminated from Job

پنجاب: کینسر اور دل کے مریضوں کے مفت علاج کیلئے خصوصی کارڈ لانے کا فیصلہ

تھیسس اور پروجیکٹ ڈیفنس اپڈیٹ کالج آف ایجوکیشن فار ویمن اسکردو ، کامیاب طلبہ اور ان کے تحقیقی موضوعات

شگر توحید ماڈل اسکول وزیرپور شگر میں سالانہ تقسیم انعامات 2025 کا اختتام

50% LikesVS
50% Dislikes

سابق وزیر پانی و بجلی مشتاق کے بیٹے کو جعل سازی کے ذرئعے ملازمت دی جانے والے نوٹفیکشن منظر عام پر اگئے، انجینئر نوکری سے فارغ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں