آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 آغاز، ورلڈ کپ 2023 کا پہلا میچ انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ ، شایقین کرکٹ کا انتظار ختم

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 آغاز، ورلڈ کپ 2023 کا پہلا میچ انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ ، شایقین کرکٹ کا انتظار ختم
5 سی این نیوز ویب
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا میچ شیڈول کے مطابق اج انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو رہا ہے، آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کا عالمی گیم اج سے شروع ہوگا.
ورلڈ کپ 2023، کا پہلا میچ انڈیا کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیدیم میں‌کھیلا جائے گا، شایقین کرکٹ کے نتظار ختم ہوگیا، اج رولڈکپ کا پہلے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان نے کہا وارم اپ میچ کے بعد ٹیم نے تیاری اچھی کی ہے، میچ وننگ پوزیشن میں‌ہیں.
نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس کے وقت کہا کہ ہم ٹاس جتتے تو بیٹگ ہی کرتے . ہم کوشش کریں‌گے کہ زیادہ اسکور بنانے سے روکے تاکہ کم سے کم ٹارگٹ چیس کرنے پڑے.

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول،،، جانئے

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹکٹ کی تفصلات کے بارے میں‌جانیں

cricket news, livescore, icc world cup schedule

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں