آئی سی سی نے مینز اور وویمینز ٹی ٹیونٹی ورلڈ کپ 2024 کے انعامی رقم یکساں‌کر دیا،

cricket-news-icc-women-t20-world-cup-2024-live-score

آئی سی سی نے مینز اور وویمینز ٹی ٹیونٹی ورلڈ کپ 2024 کے انعامی رقم یکساں‌کر دیا،
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس،
آئی سی سی نے مینز اور وویمینز ٹی ٹیونٹی ورلڈ کپ 2024 کے انعامی رقم یکساں‌کر دیا، انٹرنیشل کرکٹ بورڈ نے مردوں اور ویمینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے انعامی رقم یکساں کر دیا، ویمینز کے لیے اس سال انعامی رقم میں‌اضافہ کے ساتھ 7.96 ملین ڈالر رکھا گیا ہے . آئی سی سی ویمننز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں‌جتنے والے ٹیم کے 2.34 اور رنز کے لئے 1.17 ملین ڈالر رکھا جائے گا.اس کے علاوہ ہر گروپ کو 31 ہزار ڈالر دیا جائے گا.
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 ، 3 اکتوبر 2024 سے شروع ہو رہا ہے. ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے تمام میچز دبئی اور شارجہ میں‌کھیلا جائے گا.
cricket-news-icc-women-t20-world-cup-2024-live-score

اسکردو بروز اتوار پھلٹکس یوتھ آرگنائزیشن گلتری کی جانب سے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے ایک پروقار کریئر کونسنگ سیمنار

مشہ بروم کے ہیڈکوارٹر تھگس کے گورنمنٹ سکینڈری اسکول میں ایک نعتیہ تقریب، تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا وطالبات میں‌سرٹیفکیٹ تقسیم

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں