column in urdu, Role of Leadership in the Development of Shigar 0

شگر کی تعمیر میں قیادت کا کردار، سلیم بیتاب شگری
شگر جیسے خوبصورت قدرتی وسائل سے مالا مال مگر پسماندہ علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے صرف تنقید نہیں، بلکہ تعمیری سوچ، مثبت قیادت اور باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔ ایک اچھا لیڈر محض جلسوں میں نعرے نہیں لگاتا بلکہ اپنے نسلوں کی مستقبل کے بارے میں سوچتے ہیں، عوامی مسائل کا حل، اور نوجوانوں کی رہنمائی میں عملی کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے شگر میں آج بھی اچھے اور دور اندیش لیڈر کی کمی ہے ہمیں خالی تنقید سے نکل کر جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کی جانب رجوع کرنا ہوگا۔ اس وقت شگر میں معیاری تعلیمی ادارے، قابل اساتذہ، اور باصلاحیت نوجوانوں کی ضرورت ہے تاکہ ہم بھی باقی دنیا سے مقابلہ کیا جا سکے۔ لیکن ہمیں یہ بھی میسٔر نہیں ہے۔۔ اچھے اساتذہ اور معیاری تعلیمی ادارہ شروع سے ہی نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے ہمارے بچے تعلیم سے دور ہوتے جا رہے ہیں
قابل اساتذہ،
نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، ٹیلنٹ کی پہچان، اور تعلیم و ہنر کی فراہمی ہی ہماری روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ نہ کہ نام نہاد سیاسی جماعتوں کے پیچھے دھکے کھانے سے ۔۔۔
اب وقت ہے کہ ہم اس الیکشن میں لسانیت، خاندانی سیاست اور تنقید سے نکل کر عملی اقدامات کریں اور ایک عوام دوست اور دور اندیش لیڈر کا چناؤ کریں تاکہ ہم ترقی کے سفر میں پیچھے نہ رہ جائے۔
شگر کی تعمیر میں قیادت کا کردار، سلیم بیتاب شگری

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی میثم کاظم کا بی ایس ایف کا مرکزی صدر اور قائد بالاورستان نیشنل فرنٹ و ممبر اسمبلی نواز خان ناجی سے ملاقات

کتابیں ہماری بہترین دوست کیوں ہیں ، عالیہ پروین پبلک سکول اینڈ کالج سکردو

دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے تو بند کمروں سے نکل کر فیصلے کرنا ہونگے: وزیر اعلیٰ پختونخوا

شگر نو تعینات ڈی پی او شگر ایس پی وزیر نیک عالم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

column in urdu, Role of Leadership in the Development of Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر کی تعمیر میں قیادت کا کردار، سلیم بیتاب شگری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں