ایشیا کپ 2023، انڈیا کا 357 رنز کا ہدف ، پاکستان 128 رنز بنا سکے
ایشیا کپ 2023، انڈیا نے پاکستان کو 228 رنز سے ہرا دیا، پاکستان 128 رنز بنا سکے
Asia cup, cricket news, Asia cup 2023 schedule
5 سی این نیوز ویب
ایشیا کپ 2023، ایشیا کپ کے مرحلے فور کے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دیا ، پہلے مرحلے میںپاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو فیصلہ کیا اور ٹیم انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ، انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلے دن بارش سے پہلے تک 2 کھیلاڑیوںکے نقصان پر 147 رنز بنا لیا اور بارش کی وجہ سے روک دیا،
اگلے دن بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا جس کے بعد انڈیا کے ویرات کولی نے 116، کے ایل راہول نے 111 رنز بنا کر ناقابل شکت اننگرز کھیلا. ایشیا کپ 2023 ٹیم انڈیا کپتان روہت شرما نے 56 اور شمبن گل نے 58 رن بنا دیا.
ایشیا کپ 2023 کے پاکستان کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا، ناقص بالنگ اور 2 کیچ ڈراپ کیے.
ایشیا کپ 2023 کے سپر فور کے میچ انڈیا پاکستان میچ مسلسل بارش کا شکار رہا جس کی وجہ سے ریزو ڈے کے اوپر شفٹ کر دیا گیا تھا، اور میچ وہیںسے شروع کیا گیا جہاںسے روکا گیا تھا.
Asia cup, cricket news, Asia cup 2023 schedule
ایشیا کپ 2023 ، پاکستان ٹیم نے 357 کے تعاقب میں157 رنز ہی بنا سکا، پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 10 رنز بنا دیئے، امام الحق نے 9، فخر زمان 27، محمد رضوان 2 اسکور بنا لیے. اغا سلمان اور محمد افتخار نے 23، 23 اسکور بنا ڈالا،
ایشیاکپ 2023، انڈیا ٹیم کے بالر کلدیب یادیو نے 5 وکیٹں حاصل کر لیا.