یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور سروسز پاکستان میں دستیاب نہیں ہوں گی۔

Play store 603

تفصیلات کے مطابق ایس بی پی کی جانب سے 34 ملین ڈالر کی ڈی سی بی کی ادائیگی روکنے کے بعد یکم دسمبر سے گوگل پلے سروسز پاکستان میں دستیاب نہیں ہوں گی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے DCB میں34$ ملین کی ادائیگی روکنے کے بعد صارفین براہ راست کیریئر بلنگ کے ذریعے ایپس نہیں خرید سکیں گے اور نہ ہی ان ایپ خریداری کر سکیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں