WhatsApp Image 2022 11 30 at 8.43.09 PM 650

یو اے ای میں سنگل نام والے پاسپورٹ ہولڈر کا داخلے پر پابندی ۔
یو اے ای دبئی 5 سی این ۔
متحدہ عرب امارات کے میڈیا کے مطابق جس مسافر کے پاسپورٹ پر صرف ایک نام درج ہے ان کی داخلہ بند کر دیا ہے اور تمام ائرلائنز کو سرکلر جاری کر دیا گیا ۔ پاسپورٹ پر مسافر کے نام کے ساتھ والدیت یا خاندان کا کوئی نام درج ہونا ضروری ہے ۔ نہیں تو متحدہ عرب امارات کے قانون کے تحت داخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ دنیا کے تمام ایمبیسی نے اپنے ملکوں کے ایئرلائن کو اور ٹیرول ایڈوائزری جاری کر دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

یو اے ای میں سنگل نام والے پاسپورٹ ہولڈر کا داخلے پر پابندی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں