ہنزا ونٹر فیسٹول 2023

ہنزا ونٹر فیسٹول 2023
سیون ڈیز . ونٹر فیسٹول کے تیسرے روز غلکن میں آئس ہاکی کا میدان سج گیا سینکڑوں لوگ خون جما دینے والی سردی کو بھی مات دے کر غلکن پہنچ گئے
آئس ہاکی کی شاندار میچ ہنزہ لیوپرڈس اور غذر پینتھر کے مابین کھیلا گیا جس میں ٹیم غذر پینتھر میچ دو گولز سے اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے
غلکن کے مہمان نواز مقامی لوگوں نے گلگت بلتستان بھر سے آئے ہوئے مہمانوں کا بینڈ کے پرفارمنس سےاستقبال کیا جبکہ خواتین نے دستکاری، کھانے پینے کے اشیاء اور دیگر سامان کے اسٹالز لگا کر لوگوں کو بھر پور تفریح کا موقع دیا گیا
پروگرام کے مہمان خصوصی سینئر وزیر کرنل(ر) عبید اللہ بیگ تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں