ہمارے پاس مسٹر بین نہیں، صرف کرکٹ کا جنون و جذبہ ہے، شہباز شریف کا زمبابوین صدر کو جواب

ہمارے پاس مسٹر بین نہیں، صرف کرکٹ کا جنون و جذبہ ہے، شہباز شریف کا زمبابوین صدر کو جواب
اسلام آباد: (5CN) t20 ورلڈکپ میں Group 2 کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو زبردست مقابلے کے بعد 01 رنز سے شکست دے دی۔
جیت کی خوشی میں زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگا گوا نے بیغام لکھتے ہوئے اپنی ٹیم کو مبارک باد دی اور پاکستان کے لیے پیغام بھی دیتے ہوئے کہا کہ “اگلی بار اصلی مسٹر بین بھیجنا”۔

پرائم منسٹر شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو ٹویٹ میں کہا کہ “ہمارے پاس مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس کرکٹ کا اصلی جنون و جذبہ ہے اور ہمیں مضحکہ خیز عادت ہے کہ وہ اچھی واپسی کرتے، انہوں نے مزید کہا کہ آپکی ٹیم نے بہت اچھی کھیلی اور مبارک کے مستحق بھی ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں