injenajolli 627

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے ایرانی خواتین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے فارسی کی نظم شئیر کر دی۔

انجلینا جولی ہالی وڈ اسٹار نے اپنے انسٹاگرام پر فارسی نظم شئیر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک ایرانی فرینڈ نے مجھے اس نظم کی یاد تازہ کردی ، میں ان تمام ایرانیوں کے لیے فکر مند ہوں جو ایرانی عورتوں کے ساتھ کئی سالوں سے کیے جانے والے جبری تشدد کے خلاف ڈت کے کھڑے ہیں۔

ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی نے پہلے بھی افغان اور ایرانی خواتین کیلئے آواز بلند کر چکی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے ایرانی خواتین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے فارسی کی نظم شئیر کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں