گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ پرویز الہٰی کا عدالت جانے کا اعلان ۔
گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ پرویز الہٰی کا عدالت جانے کا اعلان ۔
گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور کابینہ کو ڈٹیفائی کر دیا۔ گورنر پنجاب نے گزشتہ روز گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہا تھا۔ لیکن اسپیکر پنجاب نے رولنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ گورنر پنجاب نے غیر آئینی طور پر اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ جب ایوان کی کاروائی جاری ہو تو گورنر پنجاب اجلاس طلب نہیں کر سکتا ہے ۔
گورنر پنجاب کے ڈی نوٹی فائی کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ قانون ماہرین کا کہنا ہے۔ گورنر ایوان کی جاری اجلاس کے دوران اجلاس طلب نہیں کر سکتا ۔
اور گورنر نے غیر آئینی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔
گلے قائد ایوان کے چناؤ تک اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے ۔
Load/Hide Comments