Gawadar 474

گوادر میں حق دو تحریک میں جاری شدہ احتجاجی دھرنا آج 47 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے دھرنے میں
حق دو تحریک کے کارکن، عوام اور فشرمین کی بڑی تعداد شامل ہیں
تفصیلات کے مطابق گوادر میں حق دو تحریک میں جاری شدہ احتجاجی دھرنا آج 47 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے دھرنے میں
حق دو تحریک کے کارکن، عوام اور فشرمین کی بڑی تعداد شامل ہیں

عوامی حلقے کا مطالبہ ہے کہ گوادر کے بحیرہ عرب سے غیرقانونی فشرمین کو ہٹانے اور حکومت کے ساتھ ہوئے معاہدے کی عملدرآمد ہیں

حق دو تحریک کے دھرنے کے کارکنان سے اظہار ہمدردی کیلئے گوادر کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی

50% LikesVS
50% Dislikes

گوادر میں حق دو تحریک میں جاری شدہ احتجاجی دھرنا آج 47 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے دھرنے میں حق دو تحریک کے کارکن، عوام اور فشرمین کی بڑی تعداد شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں