WhatsApp Image 2023 01 22 at 2.53.29 PM 519

گلگت پولیس کا چھاپہ، چرس برآمد

ہنزہ پولیس کا گنش میں چھاپہ ۔ ملزم گرفتار ۔ چرس برآمد

تفصیلات کے مطابق ہنزہ پولیس نے منشیات فروشوں، چوروں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن مہم کے دوران ملزم فداؤ الدین ولد حکیم داد ساکن تھک چلاس کو گنش سے گرفتار کرکے چرس سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت پولیس کا چھاپہ، چرس برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں