گلگت نگر، کوئٹہ امام جمعہ علامہ حسنین وجدانی پر توہین صحابہ کے کیس
گلگت نگر، کوئٹہ امام جمعہ علامہ حسنین وجدانی پر توہین صحابہ کے کیس
کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ حسنین وجدانی کو ایک جھوٹے توہین صحابہؓ کے کیس میں خلاف قانون دفعات کے تحت گرفتار کرلیا گیا – علامہ صاحب پر الزام تو توہین صحابہ کا لگایا گیا لیکن ایف آئی آر میں 298 اے کے ساتھ توہین مذہب کی 295 اے اور دہشت گردی کی 7ATA کی خلاف قانون دفعات کا اطلاق کیا گیا – شیعہ کی ملی تنظیموں کیلئے یہ لمحہ فکریہ ہے اس مدعے پر علامہ صاحب کو انسداد دہشت گردی فورس نے گرفتار کیا – انکی فوری ضمانت کے بعد ہائیکورٹ میں کوائشمنٹ کی درخواست جمع کروا کر ان متعصب اور فرقہ پرست افسران کو پارٹی بنایا جائے –
Load/Hide Comments