گلگت: صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان وزیراعلی خالد خورشید سکردو کا ایک روزہ دورہ کریں گے

صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان وزیراعلی خالد خورشید سکردو کا ایک روزہ دورہ کریں گے

گلگت: صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان وزیراعلی خالد خورشید سکردو کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
دورے کے موقع پر صوبائی صدر پی ٹی آئی جی بی وزیراعلی خالد خورشید بلتستان ڈویژن کے پارٹی رہنماؤں اور دیرینہ کارکنان سے اہم ملاقاتیں کریں گے
بلتستان ڈویژن کے تمام اضلاع کے پارٹی رہنماء اور کارکنان دو پہر 2 بجے تک ڈی سی آفس سکردو پہنچ جائیں۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں