GB winter festival 518

گلگت بلتستان میں وینٹر فیسٹیول کا انعقاد
‌Gilgit Baltistan winter festival
تفصیلات کے مطابق گلگت غذر کے خلتی لیک کنارے ونٹر فیسٹیول سال 2023 کی افتتاحی تقریب منعقد کیے گئے جس میں مہمان خصوصی ممبر گلگت بلتستان اسمبلی غلام محمد تھے

اس تقریب میں حکومتی اعلیٰ حکام اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی پہلے دن آئس ہاکی کے 2 مقابلے ہوئے جس میں خواتین کے مقابلے میں غذر خلتی کلب نے یاسین سنو ونٹر کلب کی خواتین ٹیم کو ہرایا جبکہ مردوں کے مقابلے میں یاسین کی ٹیم نے غزر خلتی کو ہرا کر کامیابی اپنے نام کی.

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان میں وینٹر فیسٹیول کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں