گلگت بلتستان میں غیر معیاری اجزائے پر پڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

WhatsApp Image 2022 10 18 at 6.55.25 PM 615

گلگت بلتستان میں غیر معیاری اجزائے پر پڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کریں

گلگت بلتستان میں غیر معیاری کھاد اور زرعی ادوایات کے خلاف فوری اور پڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کریں
گلگت (5CN) وزیراعلی خالد خورشید کا بڑا اقدام زیر صدارت ہونے والے اجلاس زرعی اصلاحات سٹئرنگ کمیٹی میں اہم پیش رفت
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہیں کہ وزیراعلی خالد خورشید کی محکمہ داخلہ اور محکمہ زراعت کو سختی سے ہدایات، ناقص اجزاء پر بلکل پابندی عائد کر دی گئی ہیں
مزید یہ کہ ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کو غیر معیاری کھادوں اور زرعی ادوایات کیخلاف فوری آپریشن کرنے کا آڈر دے گے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں