Job in GB 544

گلگت بلتستان بورڈ آف ریونیو میں پر کشش روزگار کے مواقع ۔
‌Job alert

گلگت بلتستان بورڈ آف ریونیو میں پر کشش روزگار کے مواقع ۔
گلگت بلتستان بورڈ آف ریونیو میں بی پی ایس 14 پر تعینات کیلئے اشتہار جاری کر دیا جس کے مطابق بی پی ایس 14 کے 18 خالی آسامیوں پر سیکنڈ ڈویژن بچلیر ڈگری ہولڈر کنڈیڈٹ مطلوب ہیں ۔
اس عہدے کیلئے اہل ڈگری ہولڈر اس لنک پر اپنا تفصیلات جمع کرائیں ۔ لنک پر کلک کریں

http://etc.hec.gov.pk

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان بورڈ آف ریونیو میں پر کشش روزگار کے مواقع ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں