WhatsApp Image 2022 11 30 at 8.40.30 PM 519

گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی جانب سے کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری ٹرک پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت!

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری ٹرک پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قوم متحد ہیں۔ دہشتگرد اپنے مزموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے بلوچستان دھماکے میں شہید ہونے والوں کی بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی جانب سے کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری ٹرک پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں