khapolu 475

گانچھے ٹریفک پولیس کا ناکہ بندی،
تفصیلات کے مطابق گانچھے ٹریفک پولیس کی جانب سے خپلو شہر کے مخلتف مقامات پر ناکہ لگا کر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ساتھ ہی ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین پر عملداری بارے ہدایت دے رہے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

گانچھے ٹریفک پولیس کا ناکہ بندی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں