S.com 573

گانچھے میں ایس کام سنگل کی بندش

تفصیلات کے مطابق خپلو گانچھے کے مخلتف علاقوں میں ایس کام کی نیٹ ورک کی بندش سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو پیسے کی وصولی میں کافی مشکلات کا سامنا ہے

مستحقین ہر روز کئی کلومیٹر طویل سفر کر کے کیش سنٹر پر دن بھر انتظار کر کے شام کو مایوس ہو کر واپس لوٹنے پر مجبور ہیں

ضلع گانچھے کے مخلتف علاقوں میں ایس کام سگنل کی بار بار بندش سے صارفین ذہنی اذیت کا شکار ہے
چھوربٹ سکسہ، حسن آباد، مچلو، کریس، غواڑی اور ڈاغونی سمیت ضلع بھر میں ایس کام سگنل کئی کئی گھنٹے غائب رہنا معمول بن گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

گانچھے میں ایس کام سنگل کی بندش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں