winter festevel 521

کھرمنگ ونٹر فیسٹول
کھرمنگ ونٹر فیسٹول کو شیان شان اور کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کی جائے گی ڈپٹی کمشنر محمد جعفر کی فیسٹول کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں فیصلہ

اجلاس ڈپٹی کمشنر کھرمنگ محمد جعفر کی صدارت میں منعقد ہوا

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ سعادت علی چنگیزی ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد بشیر ، چیف آفیسر بلدیہ وزیر نثار حسین ،ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف سکولز محمد حسین انقلابی، ڈی ڈی لائیو سٹاک اینڈڈیری ڈویلپمینٹ ڈاکٹر اسرار حسین ودیگر محکموں کے سربراہان نے شرکت کی اجلاس میں ونٹر فیسٹیول کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی اور تمام سربراہان کو اپنی اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن بروقت پوری کرکے فیسٹول کو کامیاب بنانے کی تاکید کی گئی.

50% LikesVS
50% Dislikes

کھرمنگ ونٹر فیسٹول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں